عشق گیریاں ایک ایسی کہانی ہے جہاں انا، محبت، خاندان، دوستی اور جذبات ایک دوسرے سے الجھتے چلے جاتے ہیں۔ ایک طرف حویلی کا رعب، سردار سکندر کی سخت شخصیت اور اصولوں کی دیواریں… اور دوسری طرف فریال کی بےباکی، خودداری اور وہ لہجہ جو کسی کے آگے جھکنا نہیں جانتا۔
سیزن 2 میں جذبات پہلے سے زیادہ گہرے، رشتے پہلے سے زیادہ پیچیدہ، اور محبت پہلے سے زیادہ خطرناک ہو چکی ہے… اب دیکھنا یہ ہے کہ عشق جیتے گا یا انا؟
Welcome to the World of pure dolor ipsum tortor pretium.
Egestas gravida erat enim ac morbi at malesuada arcu habitant blandit pulvinar tellus consectetur mi at suscipit sit sit pulvinar amet convallis imperdiet pretium, egestas scelerisque imperdiet duis aenean turpis dui scelerisque sit massa semper risus, vitae volutpat sodales eget.
The story of
آنسہ چوہان
!السلام علیکم میں آنسہ چوہان ہوں، اور لکھنا میرے لیے صرف الفاظ جوڑنا نہیں بلکہ احساسات کو زندگی دینا ہے۔ مجھے ایسے کردار تخلیق کرنا پسند ہیں جو حقیقت کے قریب ہوں، جن کی خوشیاں، درد، محبت اور خاموشیاں قاری اپنے دل میں محسوس کر سکے۔
میری کہانیوں میں محبت صرف رومان نہیں بلکہ عزت، اعتماد، قربانی اور جذبات کی گہرائی کا نام ہے۔ میں ہمیشہ کوشش کرتی ہوں کہ میرے الفاظ قارئین کے دلوں تک پہنچیں اور ہر کہانی انہیں ایک نئی دنیا میں لے جائے۔
عشق گیریاں میرے دل کے قریب ایک ایسی کہانی ہے جس میں محبت، انا، دوستی اور قسمت کے رنگ ایک ساتھ بکھرے ہوئے ہیں۔ آپ سب کی محبت اور سپورٹ ہی میری لکھنے کی اصل طاقت ہے۔